کسی زمانے میں یہ بھی میرے آئیڈیل ہوا کرتے تھے۔

کسی زمانے میں یہ میرے آئیڈیل ہوا کرتے تھے لیکن جب تاریخ کے اوراق پلٹے تو وہاں پہ جمہوریت اور آئین پڑھنا نصیب ہوا پھر وہی آئیڈیل شخص ناپسندیدہ شخصیت بن گئی، جب جنرل پرویز مشرف نے ٹیک اوورکیا تو ہم چھوٹے سے تھے، بڑا دبنگ بولتا تھا مخالفین کو ڈراتا دھکماتا تھا میڈیا پہContinue reading “کسی زمانے میں یہ بھی میرے آئیڈیل ہوا کرتے تھے۔”

عمران خان کو مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹانا اپوزیشن کی سب سے بڑی غلطی ہوگی!

عمران خان بہت بڑے بڑے دعوے کرکہ جو بظاہر تو ناممکن تھے لیکن عوام کی ناسمجھی کچھ خلائی مخلوق کی طاقت اور کچھ دھاندلی کی مدد سے اسے کرسی پہ بٹھایا گیا، عوام کی ایک بڑی تعداد یہ سمجھ رہی تھی کہ عمران خان کو اگر کسی کی سپورٹ بھی حاصل ہے تو کرسی تکContinue reading “عمران خان کو مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹانا اپوزیشن کی سب سے بڑی غلطی ہوگی!”

میں بطور عام پاکستانی شہری اس بات کا اقراری ہوں کہ ہمیں حق رائے کی آزادی بلکل بھی نہیں ہے

میں بطور ایک عام شہری پاکستان اس بات کا قراری ہوں کہ ہمیں اپنے ملک پاکستان میں حق رائے کی آزادی نہیں ہے ایک عام شہری تو دور یہاں پہ حکومتی تختوں پہ بیٹھے بڑے بڑے وزیربڑے بڑے مشیر وزرائے اعظم تک اتنے بے بس ہیں کہ وہ کسی کا مسیحا بننے کے بجائے اپناContinue reading “میں بطور عام پاکستانی شہری اس بات کا اقراری ہوں کہ ہمیں حق رائے کی آزادی بلکل بھی نہیں ہے”

مری کا بائیکاٹ وقت کی سب اے بڑی ضرورت ہے

مری کا بائیکاٹ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ہمیں بطور پاکستانی مری کا بائیکاٹ کرنا چاہئے کیونکہ یہی مری ہمارے پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے گا!جب کوئی غیر ملکی سیاح پاکستان آتا ہے وہ جس بھی علاقے میں جائے وہی علاقہ اسکے لئے پاکستان کی حیثئیت رکھتا ہے، اس علاقے کے لوگوں کاContinue reading “مری کا بائیکاٹ وقت کی سب اے بڑی ضرورت ہے”

کوہستان کی تاریخ، ثقافت، مسائیل اور وسائیل کے ٹاپک پہ تحریری مقابلہ!

کوہستان کی تاریخ و ثقافت، وسائیل اور مسائیل کے عنوان سے منعقد تحریری مقابلہ!میرے خیال میں یہ ایک اچھا قدم ہے ، اسی طرح کئی گمنام لکھاری سامنے آئیں گے اور لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوجائے گی، لیکن اس کا جو پہلا حصہ ہے کوہستان کی تاریخ اس پہ میرے جیسا تاریخ سےContinue reading “کوہستان کی تاریخ، ثقافت، مسائیل اور وسائیل کے ٹاپک پہ تحریری مقابلہ!”

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی رپورٹ!

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سکروٹنی رپورٹ!اکبر ایس بابر جو پاکستان تحریک انصاف کے فاونڈنگ ممبر تھے انہوں نے کافی عرصہ پہلے یہ کہہ کر تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا تھا کہ پارٹی کو غیر قانونی فارن فنڈنگ ہوتی ہے، لیکن اکبر ایس بابر کو نظر انداز کیا گیا پھر یہ کیس چلتاContinue reading “پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سکروٹنی کمیٹی رپورٹ!”

طاقتور قوتیں اب بھی اپنے تعبیدار کٹھ پتلی کے ساتھ ہے، بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہروانا بھی ایک سازش ہے

بلدیاتی الیکشن میں عمران نیازی کی بدترین شکست کو دیکھ کر سیاسی جماعتوں اور عوام کا رجحان بدل رہا ہے تاثر یہ دیا جارہا ہے کہ اب شائید طاقتور قوتوں نے ان سے اپنا ہاتھ ہٹایا ہے تو ایسا بلکل بھی نہیں ہے وہ میرے تجزئیے کے مطابق اب بھی اپنے اس کٹھ پتلی سےContinue reading “طاقتور قوتیں اب بھی اپنے تعبیدار کٹھ پتلی کے ساتھ ہے، بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو ہروانا بھی ایک سازش ہے”

یہ بتا کہ قافلہ کیوں تھما؟

یہ بتا کہ قافلہ کیوں تھما!جب ٹی ایم اے آفس داسو کوہستان کو آگ لگی ایک بھونچال سا مچ گیا، سوال اٹھا کہ آفس جلایا گیا یا جل گئی، اکثر لوگوں کی رائے تھی کہ جلی نہیں بلکہ جلایا گیا، میں نے اس وقت ایک موقف اپنایا تھا جو اس وقت کئی لوگوں کو براContinue reading “یہ بتا کہ قافلہ کیوں تھما؟”

مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کو مسلمانوں سے جوڑا جاتا ہے!

جب سے لفظ دہشت گردی ایجاد ہوا ہے اکثر اوقات اسے مسلمانوں کے لئے ہی استعمال کیا جاتا رہا ہے، قتل و غارت، مار، دھاڑ یہ سب کچھ مسلمانوں سے زیادہ دوسرے مذاہب کے لوگوں میں پایا جاتا ہے مگر پھر بھی اس لفظ کو مسلمانوں سے جوڑ کر اتنی تشہیر کی گئی کہ منہContinue reading “مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ دہشت گردی کو مسلمانوں سے جوڑا جاتا ہے!”

قصور سارا اس قوم کا جو منشور کے بجائے ترانوں کو اور کارکردگی کے بجائے دعوں اور وعدوں پہ بھروسہ رکھتے ہیں

اس قوم کا کوئی معیار ہی نہیں ہے اسی لئے ان پہ جسے مرضی چاہے نمائیندہ منتخب کیا جاتا ہے اور پھر 5 سال کسی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر حکومت گزار دی جاتی ہے، جسے مرضی ہو ہیرو بناکہ قوم پہ مسلط کیا جاتا ہے پھر اسی ہیرو کو غدار ٹھہرایا جاتاContinue reading “قصور سارا اس قوم کا جو منشور کے بجائے ترانوں کو اور کارکردگی کے بجائے دعوں اور وعدوں پہ بھروسہ رکھتے ہیں”

Create your website with WordPress.com
Get started